Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مکہ مکرمہ  : مکہ مکرمہ ریجن میں 54 علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔

سعودی وزارت مذہبی امور نے ان علما اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان سے تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں سامنے آئی تھیں جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.