Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2021- 2022 میں محکمہ ثانوی تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کی مجوزہ ترقیاتی اسکیمات اور انکے کانسیپٹ پیپرز کی تیاری سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس.

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال 2021- 2022 میں محکمہ ثانوی تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کی مجوزہ ترقیاتی اسکیمات اور انکے کانسیپٹ پیپرز کی تیاری سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس.

اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سمیت دیگر متعلقہ حکام کی شرکت.

کل 137 مجوزہ کانسیپٹ پیپرز میں 108 کانسیپٹ پیپرز کا معائنہ کیا گیا ہے. سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کی اجلاس کو بریفنگ

آئندہ مالی سال میں ڈیجیٹل لائبریریوں کے قیام، کالجز کو بسوں کی فراہمی اور شیلٹر لیس کالجوں کے لیے اسکیمات تجویز کی گئی ہیں. اجلاس کو بریفنگ

صوبے کے مختلف اضلاع میں ریزیڈنشل کالجز، بی آر سیز اور کیڈٹ کالجز کی تعمیر کے مجوزہ اسکیمات کو ترقیاتی پروگرام کا حصہ بنایا گیا ہے.

بی ارسی کالجز میں بھی کیڈٹ کالجز کی طرز پر سہولیات فراہم کی جائیں.

بی آر سی، کیڈٹ کالجز اور پولی ٹیکنیک کالجز کی تعمیر کے منصوبے سے متعلق موزوں مقام کی فزیبیلیٹی کا جائزہ لیا جائے.

اجلاس میں موجودہ کالجز میں مسنگ سہولیات کی فراہمی سے متعلق ایک جامع ترقیاتی سکیم کی تجویز پر اتفاق

اجلاس میں سکولوں میں مسنگ سہولیات اور بسوں کی فراہمی سے متعلق اسے جنوبی بلوچستان ترقیاتی پیکیج میں شامل کرنے پر غور

ہر تحصیل میں کالجز اور اسکول بنا رہے ہیں.  اگر یہ کام ماضی میں کیا جاتا تو یقیناً آج بہتر افرادی قوت میسر ہوتی

تعلیم صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے  وزیراعلی بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.