Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان کورونا وائرس اپڈیٹ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 653531

مورخہ 29 مارچ 2021 کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:10

کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:19535

کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 2.15فیصد

کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:186771

مورخہ 29 مارچ 2021 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد: 466

اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 206306

کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19067

کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 207

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ

مورخہ 29 مارچ 2021 کو بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کے نٸے مریضوں کی تعداد 00

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1051

بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 20643

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 29 مارچ 2021 کو کورونا واٸرس کے کیے گٸے ٹیسٹ کی تعداد 32

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ کی کل تعداد 19592 , محکمہ صحت بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.