Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل، عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی: ماہر فلکیات

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : پاکستان میں پہلے روزہ کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14 اپریل اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔

 اس سال پاکستان میں 30 روزے ہوں گے اور رمضان المبارک کا آغاز 14 اپریل سے ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.