Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسلام آباد،کھٹمنڈوبر اہ راست پروازیں شروع کی جائیں ،نیپالی سفیر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی :  نیپال کے سفیر تاپس ادیکاری نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے )اسلام آباد اور کھٹمنڈوکے مابین براہ راست پروازیں شروع کرے جس سے دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔ان خیالات کا اظہار نیپالی سفیر نے راولپنڈی چیمبرکے دورے پرصدر ناصر مرزا سے ملاقات میں کیا۔سفیر نے کہا کہ وفد کی سطح پر تبادلے سے دونوں ممالک کو باہمی تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی،پاکستان اور نیپال کے پاس سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی وسیع گنجائش ہے کیونکہ دونوں ممالک کو دنیا میں اونچی پہاڑی چوٹیوں کا درجہ حاصل ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.