نیویارک : سکیورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہمارے دلوں میں اتنی بھی انسانیت نہیں کہ شام کی خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے کچھ کریں۔ اس جنگ کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے ، اگر ہم اسے پورا نہیں کرتے تو یہ ہمارے لئے شرم کی بات ہے
مشرق مزید