Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فاطمہ ثنا شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی( شوبز ڈیسک) اداکارہ نے انسٹاگرام سٹوری میں اطلاع دی کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔انہوں نے لکھا کہ ‘کووڈ مثبت آگیا ہے اور تمام تر ایس او پیز پر عمل پیرا ہوتے ہوئے میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔اداکارہ نے خیریت دریافت کرنے والے تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں وبائی مرض سے محفوظ رہنے کی ہدایت بھی کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.