Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

امریکا: ویتنام جنگ میں مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب، بائیدن کا خراج تحسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن : امریکا میں ویتنام جنگ میں مرنے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی دن منایا گیا، امریکی صدر جوبائیدن اورخاتون اول نے تقریب میں شرکت کی۔

ویتنام سے جنگ کے دوران 58 ہزار امریکی فوجی ہلاک اور دوہزار چھ سو چھیالیس لاپتہ ہوئے، دونوں ممالک میں جنگ بندی کے بیس سال بعد 1995 میں سفارتی تعلقات بحال ہوئے۔

جوبائیڈن نے ویتنام جنگ میں خدمات سرانجام نہیں دی تھیں اوردمہ کے باعث نوعمری میں ہی فوجی خدمات سے نااہل ہو گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.