Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیاں ، پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء بھی شامل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی : آئی سی سی نے ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا، پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی جانب سے نامزد کی جانے والی دیگر خواتین کرکٹرز میں انگلینڈ کی ٹیمی بیونٹ، آسٹریلیا کی اوزیلی، ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز بھی شامل ہیں۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.