Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی اداکارہ اریج عبداللہ کی فلیٹ سے لاش برآمد

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قاہرہ : مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سعودی عرب کی اداکارہ اریج عبداللہ کی لاش ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ اداکارہ اریج عبداللہ کی لاش سے متعلق اطلاع ان کی ملازمہ نے پولیس کودی تھی۔

لاش سے متعلق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے قتل کے کوئی شواہد نہیں ملے، پوسٹمارم کے بعد اداکارہ کی موت کوطبعی قراردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ طبی ذرائع کے مطابق اداکارہ سوتے ہوئے دل کا دورہ پڑا اوروہ جانبر نہ ہوسکیں جبکہ لاش کوسعودی عرب بھیجنے کے لئے سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.