Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلم “چک دے انڈیا” میں کام نہ کرنے کی وجہ پاکستان : سلمان خان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی : بالی وڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ انہوں نے سپرہٹ فلم “چک دے انڈیا ” میں کام کرنے سے انکار اس لئے کیا کیونکہ وہ پاکستانی شائقین کے جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچانا چاہتے تھے۔

سلمان نے فلم کو مسترد کرنے کی دو وجوہات بتائیں، فلم کو چھوڑنے کی وجہ یہ تھی کہ اگر آپ پاکستان نے ہارتے ہیں تو آپ کو پاکستان سے جیتنا بھی ہے، اس کے علاوہ دوسری وجہ فلم کا ٹائٹل تھا۔

سلو میاں نے کہا کہ کاش یہ لوگ ٹائٹل میں “انڈیا” شامل نہ کرتے، مجھے لگا کہ اس سے پاکستان اور بنگلہ دیش میں ہمارے مداحوں کو برا لگے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.