پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بلوچستان یونیورسٹی کے پروفیسر کی جبری گمشدگی کی مذمت : پی پی پی چیئرمین نے پروفیسر لیاقت سنی کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے
بلوچستان یونیورسٹی کے تین پروفیسرز کے اغوا کا مبینہ واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے
ایسا لگتا ہے کہ اس طرح کے اقدام کا مقصد صوبے کے لوگوں کو مزید دور کرنا ہے
پروفیسر لیاقت سنی کو بلاتاخیر بازیاب کرایا جائے