کراچی( بزنس رپورٹر ) جس سے برآمدی آرڈرز کے منسوخ ہونے کے خطرات بڑھ گئے ہیں، لہٰذا حکومت سوئی سدرن گیس کو پابند کرے کہ وہ وعدے کے مطابق سائٹ کی صنعتوں کو بلاتعطل مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس کی سپلائی یقینی بنائے تاکہ پیداواری سرگرمیاں مکمل صلاحیت کے ساتھ جاری رکھی جاسکیں اور غیر ملکی خریداروں کو بروقت شپمنٹ ممکن بنائی جاسکے۔ حکومت نے اجلاسوں میں صنعتکاروں سے کہا تھا کہ موسم سرما میں گیس 786روپے کی بجائے نئے نرخوں 930روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں بلاتعطل فراہم کریں گے۔
مشرق مزید