لاہور( سپورٹس رپورٹر) دونوں سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے گزشتہ روز قائد اعظم تھری ڈے ٹورنامنٹ میں شریک چھ ٹیموں کے کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کو جدید کرکٹ کے علاوہ مختلف صورتحال میں حکمت عملی کے حوالے سے لیکچرز دیئے اور انہیں دور حاضر کی کرکٹ میں درپیش تقاضوں سے ہم آہنگی کے بارے میں مشوروں سے بھی نوازا۔واضح رہے کہ دونوں سابق کرکٹرز مستقبل کیلئے صلاحیت تلاش کر رہے ہیں۔
مشرق مزید