راولپنڈی،لاہور (سپورٹس رپورٹر) فاتح ٹیم نے پنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں پلیئر آف دی میچ بسمہ معروف کے 61 اور فاطمہ ثنا کے 41 رنز کے ساتھ سات وکٹوں پر 157 رنز بنائے ۔حفصہ امجد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں پی سی بی بلاسٹرز جویریہ خان 56 اور عالیہ ریاض کے 37 رنز سمیت چھ وکٹوں پر 152رنز بنا سکی۔آج پی سی بی چیلنجرز کا پی سی بی ڈائنامائٹس سے مقابلہ ہوگا۔
مشرق مزید