Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فرانس:نئے مجوزہ قانون کے خلاف درجنوں تنظیموں کا احتجاج کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس  :  نیا مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی سے متعلق ہے ۔ مجوزہ قانون پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی پٹائی اور تذلیل کی فوٹیج منظر عام پر آنے کے چند روز بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، فرانس کی قومی اسمبلی مجوزہ بل کی منظوری دے چکی ہے ،صرف سینیٹ سے منظوری باقی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.