Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مریم نفیس کورونا وائرس کی زد میں،گھر پرقرنطینہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکار و ماڈل مریم نفیس میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پرقرنطینہ کرلیا ہے ۔مریم نفیس نے سوشل میڈیاپر اپنی ایک سیلفی شیئر کی اور مداحوں کوبتایا کہ ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے سب میری صحت یابی کیلئے دعا کریں ۔مریم نفیس نے بتایا کہ انہوں نے کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا تھاجو بدقسمتی سے مثبت آیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھرپرقرنطینہ کرلیا۔سب کوچاہئے کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے فیس ماسک پہنیں،سماجی فاصلہ اختیار کریں اور دیگر احتیاطی تدابیر پربھی عمل کریں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.