Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مہنگائی کا توڑ کرنے کی کوششیں، اسلام آباد میں انتظامیہ نے فیئر پرائس شاپس بنا دیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:   ملک میں مہنگائی کسی طور قابو نہیں آ رہی، حکومت نے آخرکار فیئر پرائس شاپس کھول دیں تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔

وفاقی دارالحکومت میں وزیر اعظم کی ہدایت پر سستی اشیاء کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ نے 14 فیئر پرائس دکانیں قائم کی ہیں۔ ان شاپس پر آلو 80 روپے کلو، پیاز 78 روپے، ٹماٹر 193، ادرک 424 روپے، چینی 100 روپے کلو جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 860 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے قوت خرید ختم کر دی، فیئر پرئس شاپس سے ریلیف ممکن نہیں۔ عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مہنگائی کے خاتمے کے لیے ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.