Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی   (بزنس رپورٹر)  وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے درآمد کی جانے والی 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی۔ ٹی سی پی کے ترجمان کے مطابق 25 ہزار 250 ٹن چینی لے کر آنے والا بحری جہاز پورٹ قاسم پر 28 اکتوبر کو لنگر انداز ہوگیا، وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر یہ کھیپ بندرگاہ سے ہی براہ راست پنجاب فوڈ ڈپارٹمنٹ کے سپرد کردی جائے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.