لاہور (سپورٹس رپورٹر) دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔لیگ سپنر نے 23 اکتوبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پہلے انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کرنے کی شکایت کی تھی۔اس دوران شاداب کا ری ہیب جاری رہے گا اور دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ان کی شرکت کا فیصلہ مناسب وقت پر کیا جائیگا۔
مشرق مزید