Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

جھوٹ بولنے میں مودی کا مقابلہ نہیں کیاجاسکتا :راہول گاندھی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئی دہلی  :  وزیراعظم نریندر مودی کاجھوٹ بولنے میں مقابلہ نہیں کیاجاسکتا ۔بالی مکی نگر میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریسی لیڈر نے کہااب وزیراعظم اپنی تقاریر میں کہہ رہے ہیں کہ وہ2 کروڑ نوجوانوں کو نوکریاں دیں گے ۔وہ جانتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں اور لوگ بھی اس سے واقف ہیں، میں ضمانت دیتا ہوں اگر وزیراعظم یہاں پر آئیں گے اور کہیں گے کہ وہ دو کروڑ ملازمتیں دیں گے تولوگ ان کا تعاقب کرینگے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.