لاہور : ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے وابستہ سنجیدہ لوگ کئی دہائیوں سے درخواستیں کر رہے ہیں کہ حکومت فلم انڈسٹری کی سرپرستی کر ے لیکن اس پر توجہ نہیں دی گئی لیکن اب وقت آ گیا ہے کہ فلم انڈسٹری کوبھی باضابطہ انڈسٹری کا درجہ دے کر اس کی سرپرستی کی جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ معیاری کام کریں گے تو اس کے نتائج بھی ویسے ہی ہوں گے لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ خانہ پری کے بعد ہم سپر ہٹ فلم لے لیں۔
مشرق مزید