کراچی ( سٹاف رپورٹر ) فلم انڈسٹری کے سنہری دور کے آثار نمایاں ہونے میں وقت لگے گا ۔اب شوبز انڈسٹری کو جو نقصان ہوچکا ہے اسکا ازالہ ہونا بہت مشکل نظر آرہا ہے ۔ کئی ایک ڈرامہ پروڈیوسر ز دیوالیہ ہوگئے ہیں ۔ بہت سے فنکار سفید پوشی کے خاطر خاموش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نمائندہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ماریہ واسطی کا کہنا تھا کہ ملکی ہی نہیں بیرون ممالک سے بھی کا م کی آفرز ہورہی ہیں۔ذاتی طور پر اپنے ملک کی پروڈکشنز کو ترجیح دینا چاہتی ہوں۔
مشرق مزید