Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ون ڈے کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی:   پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، نائب کپتان شاداب خان فٹنس مسائل کے باعث نمائندگی نہیں کر سکیں گے، قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر بارہ بجے پاکستان اور زمبابوے کا آمنا سامنا ہو گا، دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، پلان بھی فائنل کر لیے۔ نائب کپتان شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ کے باعث آؤٹ ہو گئے۔

قومی ٹیم کا اعلان آج کپتان بابر اعظم کر رہے ہیں، ٹی ٹوئنٹی کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے نوجوان کھلاڑیوں کو نمائندگی ملنے کا امکان ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.