Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ملا اخترجانی خیل افغانستان میں حملے میں مارا گیا، ذرائع

0

ملا اختر جانی خیل افغانستان میں حملے کے دوران مارا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملا اختر جانی خیل افغانستان میں جاری اندرونی گروہی لڑائی کا نشانہ بنا۔

ذرائع کے مطابق ملا اختر جانی خیل بنوں اور میر علی میں سرگرم تھا، ملا اختر جانی خیل کو اس کے مخالف گروپ نے راستے سے ہٹایا

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.