Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیا رضوان انگلینڈ کیخلاف چھٹے ٹی20 انٹرنیشنل میچ دستیاب ہوں گے؟

0

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چھٹے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں وکٹ کیپر محمد رضوان اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پانچوں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی تھرو محمد رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کے باعث وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیے دستیاب نہیں تھے، انکی جگہ محمد حارث نے فرائض نبھائے تھے۔

ملان کی تھرو لگنے کے باعث رضوان کی کمر میں سوجن آگئی تھی جس کی وجہ سے انہیں آرام دیا گیا تھا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.