Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شہروز نے صدف کو مسکراہٹ کی وجہ قرار دیدیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

داکار شہروز سبزواری نےشادی کے بعد اپنی اہلیہ صدف کنول کی پہلی سالگرہ پر مبارکباد کے پیغام میں انہیں اپنی مسکراہٹ کی وجہ قرار دیا ہے۔

انسٹاگرام پرشہروزنے صدف کنول کی 27 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنی اور صدف کی ایک دلکش تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ” تم وہ وجہ ہو جس کے باعث میں ہرروز مسکراتا ہوں“۔

شہروز سبزواری نے انسٹاگرام پیغام میں صدف کو اپنا سب کچھ قرار دیتے ہوئے لکھا ” ہیپی برتھ ڈے مائی آل “۔

واضح رہے کہ چار روز قبل صدف نے بھی شہروزکی 35 ویں سالگرہ پر اپنے جذبات کااظہارکرتے ہوئے لکھا تھا ” روحوں کا ملاپ ظاہری حالت سے نہیں، ارتعاش سے ہوتا ہے، سالگرہ مبارک ہو‘‘۔

شہروز کیلئے ’’ مائی ڈارلنگ سول‘‘ لکھنے والی صدف نے کیپشن میں لویو لکھ کر ان سے محبت کا اظہاربھی کیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.