Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ہوسکتا ہے کہ نوازشریف کی صحت یابی کوئی معجزہ ہو، فواد چودھری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہوسکتا ہے نوازشریف کی صحت یابی کوئی معجزہ ہو مگر اس کا تعین تحقیقات سے ہی ہوگا۔

فواد چودھری نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر شمسی کی کوئی بھی رائے ہوسکتی ہے لیکن اس کے ٹھیک ہونے کا تحقیقات سے پتہ چلے گا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کوخود واپس آنا چاہیے، پاکستان میں سزا پوری کریں یا پلی بارگین کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.