Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فرانس کی پہاڑی اور میدانی ٹریک پر سائیکل ریس ڈیگنن نے جیت لی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پیرس: فرانس کی پہاڑی اور میدانی ٹریک پر سائیکل ریس برطانیہ کی ڈیگنن Deignan نے جیت لی، اعصاب شکن مقابلے میں معمولی فرق کی فتح نے پرستاروں کو بھی جوشیلا کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے خوبصورت سائیکل ٹریک پہاڑی سلسلے اور قدرتی مناظر نے ایونٹ کو توجہ کا مرکز بنا دیا۔ دنیا بھر کی ویمن رائیڈرز نے مشکل مرحلے میں زور بازو دکھائی۔

96 کلومیٹر کا مطلوبہ ہدف، اونچائی کے بعد میدانی راستوں پر سخت مقابلہ بازی برطانیہ کی ڈیگنن Deignan نے فتح سمیٹ لی، فنشنگ لائن پر یعنی معمولی فرق سے ایونٹ سنسنی خیز ہو گیا۔

ان کی روایتی حریف ڈچ رائیڈر مریانے ووس Marianne Vos نے دوسری پوزیشن حاصل کی، سائیکلسٹ ہی نہیں پرستاروں نے بھی خوب انجوائے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.