Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فنڈز کے اجراء میں سست روی کو دور کیا جائے، جام کمال

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے حکام کو ہدایت کی کہ فنڈز کے اجراء کے مراحل میں سست روی کو دور کیا جائے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں مختلف محکموں کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بدقسمتی سے ماضی میں بلوچستان کی سیاحتی اہمیت کو سمجھا نہیں جاسکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے غیر فعال کوسٹل اتھارٹی کو فعال کیا، جلد یہ اتھارٹی خود انحصاری اختیار کر کے اپنے پیروں پر کھڑی ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.