Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کوئٹہ میں موبائل فون سروس آج اور کل بھی بند رہے گی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(آن لائن)حکومت بلوچستان کی درخواست پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون سروس ہفتے کے روز بند رہی ، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق 9محرم الحرام جلوس کے آج صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک موبائل فون سروس معطل رہی ،جبکہ یوم عاشورہ کے موقع پر بھی موبائل فون سروس اور انٹر نیٹ سروس بند رہیگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.