Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنیوالوں کو ٹھگ قرار دیدیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

صدر ٹرمپ نے سیاہ فام افراد کے حق میں احتجاج کرنے والوں کو ٹھگ قرار دے دیا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جمعرات کو واشنگٹن میں احتجاج کرنے والے ٹھگ ہیں، جمعرات کو ڈونلڈ ٹرمپ نے کنونشن میں صداراتی امیدوار کی نامزدگی قبول کی تھی، اسی روز ری پبلیکن کنونشن کے باہر مظاہرہ کیا گیا تھا۔

احتجاج کےدوران black lives matters بلیک لائیوز میٹرز کے نعرے لگائے گئے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.