Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

غیر ملکی قرضوں کی مد میں 23فیصد زائد ادائیگیاں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:  اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان نے 11.895 ارب ڈلر کے غیر ملکی قرضہ جات واپس کئے جبکہ مالی سال 2019 میں غیر ملکی قرضوں کی مد میں 9.645 ارب ڈالر کی ادائیگی کی گئی تھی۔گزشتہ مالی سال غیر ملکی قرضوں کی مد میں 23 فیصد زائد ادائیگیاں کی گئی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.