Get real time updates directly on you device, subscribe now.
نیویارک : ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 66 سینٹ کمی کے ساتھ 42.73 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔امریکا میں خام تیل کے نرخ میں کمی ہوئی ۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر اکتوبر کیلئے نرخ 70 سینٹ گرکر 44.94 ڈالر فی بیرل رہے