لاہور : اداکارہ نوین وقار کو ان کے نئے شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے تاہم ایک کتے کے ساتھ کئے گئے اس شوٹ کی تصاویر بھی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔نوین وقار نے ٹی وی ڈرامہ “ہمسفر کے ایک کردار سے شہرت حاصل کی تھی جس کے بعد وہ اب تک بے شمار ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔اداکاری کے علاوہ وہ ماڈلنگ میں بھی اپنے جوہر دکھا چکاہیں ۔نوین وقار کے نئے شوٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی تصاویر میں کئی کتے بھی نظر آرہے ہیں اور اسی وجہ سے صارفین ان پر تنقید کے نشتر چلا رہے ہیں۔
مشرق مزید