Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلم اور سینما ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں:معمر رانا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : معمر رانا نے ایک انٹر ویو میں کہا کہ فلم انڈسٹری کے بحران کیو جہ سے بہت سے سینما پلازوں اور دیگر کاروبار میں تبدیل ہو گئے ہیں،فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے سینماؤں کی تعداد بھی بڑھنی چاہئے ۔اداکارمعمر رانا نے کہا ہے کہ فلم اور سینما ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں، فلم انڈسٹری کی ترقی کے ساتھ سینماؤں میں بھی جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا چاہئے

Leave A Reply

Your email address will not be published.