Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

صرف لومیرج ہی کروں گی ،رمشاخان کا دوٹوک اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : اداکارہ رمشا خان نے کہا ہے وہ بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں لیکن وہ صرف لومیرج ہی کریں گی۔رمشا خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ شادی کی خواہش مند ہیں لیکن ابھی انہیں کوئی مناسب شخص نہیں ملا ،ان کا کہناتھاکہ میں لو میرج کروں گی کیونکہ ارینج میرج میری سمجھ سے باہر ہے ۔واضح رہے کہ رمشا خان اور بلال عباس کی دوستی کے چرچے بھی زبان زدعام ہیں اورسوشل میڈیا صارفین کی اکثریت نے اداکارہ کے لومیرج کرنے کے اعلان کے بعد دونوں کی شادی کی قیاس آرائیا ں شروع کردی ہیں جس کی دونوں نے تصدیق یا تردید نہیں کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.