Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہو نے چاہئیں:چودھری شجاعت حسین

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میری تجویز ہے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر ہوں۔ق لیگ کے رہنماوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بلدیاتی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کریں اور الیکشن کمیشن اس حوالے سے کوڈ آف کنڈکٹ تشکیل دے۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ذاتی طور پر الیکشن پر اثر انداز نہ ہو اور ایسا الیکشن ہو جس کو عوام بھی تسلیم کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.