Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حمزہ شہباز کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا اور ایک نئی درخواست عدالت میں دائر کر د ی ہے۔

حمزہ شہباز نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حلف لینے کے بارے میں فیصلہ دیا لیکن عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ہے،

گورنر پنجاب ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکار کر رہے ہیں، درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا کہ صوبے کے شہریوں اور حمزہ شہباز کے بنیادی حقوق کے لیے ہائیکورٹ مداخلت کرے اور حلف لینے کا حکم جاری کرے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.