سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد: 652656
کورونا وائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:19525
کورونا واٸرس کے پھیلنے کی شرح% 3.70 فیصد
کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:186315
اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 205840
کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:19046
کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی کل تعداد: 206
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس کی اپڈیٹ
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا واٸرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 1051
بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں اب تک کیے گٸے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 20611
بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں منفی رزلٹ کی کل تعداد 19560 , محکمہ صحت بلوچستان