Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت کی سولو فلائٹ پالیسیاں معیشت کیلئے زہر قاتل،اشرف بھٹی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  حکومت اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے جن سیکٹرزسے ٹیکس وصولی کرتی ہے ان سے مشاورت کرنابھی گوارا نہیں کرتی ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایس آر اوز اورآرڈیننسز کو ٹیکس دہندگان کیخلاف ہتھیار کے طو رپر استعمال کیا جارہا ہے جوقابل مذمت ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.