ممبئی : گزشتہ روز ممبئی میں بالی ووڈ کے 66ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اداکار عرفان خان کو بھی فلم فیئر ایوارڈز میں دو اعزازات سے نوازا گیا۔عرفان خان کو فلم ‘انگریزی میڈیم’ میں بہترین اداکاری کرنے پر ‘مرکزی کردار کے بہترین اداکار’ کا ایوارڈ دیا گیا اس کے علاوہ عرفان خان کو ‘لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ’ سے بھی نوازا گیا۔
مشرق مزید