ممبئی : بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کترینہ کیف نے کہا کہ اپنے فلمی کیریئر کی تمام مشکلات، اتار چڑھاؤ، کامیابیوں، ناکامیوں اور فلم انڈسٹری سے سیکھی گئی ہر بات کو الفاظ کی شکل دینا چاہتی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں موجود لوگوں کے رویوں اور عمل سے بہت کچھ سیکھا اور انہیں جان کر انہوں نے انڈسٹری میں اچھی کامیابی حاصل کی۔
مشرق مزید