تربت : گورنر بلوچستان ایک روزہ مختصر دورے پر آج منگل کے روزتربت پہنچیں گے، سرکاری ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہورآغا28دسمبر بروزپیر کو گوادرسے تربت آئیں گے جہاں وہ یونیورسٹی آف تربت کا دورہ کریں گے اور شام کو واپس کوئٹہ روانہ ہوں گے۔
مشرق مزید