Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ماسٹر کارڈ نے عالمی آوٹ لک اکانومی 2022 جاری کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : ماسٹر کارڈ اکنامکس انسٹی ٹیوٹ نے وبائی مرض کے دوسرے سال کے سنگ میل سے قبل آنے والے سال کیلئے صارفین کی نگاہ سے دیکھے جانے والے اہم رجحانات کی بنیاد پر ایک عالمی آوٹ لک اکانومی 2022 جاری کیا ہے۔  اس رپورٹ کے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح پانچ بنیادی عوامل بچت و خرچ ، سپلائی چین، ڈیجیٹل سرایت اور اقتصادی خطرات کی بڑھتی ہوئی فہرست ، عالمی معیشت کی شکل کو جاری رکھیں گے۔ ماسٹر کارڈ کے چیف اکانومسٹ اور ماسٹر کارڈ اکنامکس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ برکلین ڈائر کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال کا سفر معمولات کی جانب واپسی کا نہیں تھا جس کی بہت سے لوگ توقع کر رہے تھے، لیکن ہم نے اجتماعی طور پر زبردست پیش رفت کی ہے۔

ماسٹر کارڈ اکنامکس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی یہ تیسری آوٹ لک رپورٹ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.