Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حیدر آباد، دادو اور جامشور میں آج بارش کا امکان ہے : محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج حیدر آباد، دادو اور جامشور میں بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بارش کی توقع ہے۔ زیریں سندھ میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ کشمیر میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.