Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بیان حلفی ریکارڈ کرایا تو اس وقت اکیلا تھا: رانا شمیم کی عدالت آمد پر گفتگو

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت وہ اکیلے تھے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم بیان حلفی کیس کے معاملے میں سابق چیف جج گلگت بلتستان عدالت میں پیش ہوئے۔ رانا شمیم کی عدالت آمد پر صحافی نے سوال کیا کہا جا رہا ہے آپ نے میاں صاحب کے ساتھ بیٹھ کر بیان حلفی بنایا۔

جس پر سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے جواب دیا کہ بیان حلفی ریکارڈ کرایا تو اس وقت اکیلا تھا، یہ بات تو آپ انہی سے پوچھیں جو ایسا کہہ رہے ہیں۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.