Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سام سنگ نے پاکستان میں آفیشل ای اسٹور کا آغاز کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( کامرس ڈیسک) یہ پلیٹ فارم سام سنگ کے چاہنے والوں کو ان کی اور ان کے چاہنے والوں کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے اپنے گھروں میں آرام سے سام سنگ مصنوعات کی وسیع پیمانے پر خریداری کے قابل بنائے گا۔ یہ جاننے کے اطمینان کے علاوہ کہ صارفین آفیشل وارنٹی کے ساتھ سام سنگ کی حقیقی مصنوعات خرید رہے ہیں سام سنگ پاکستان ای اسٹور کے ذریعے خریداری کیلئے متعدد کئی دوسرے فوائد مہیا کرے گا خریدار ای اسٹور پر درج تمام مصنوعات کی مفت ملک گیر شپنگ کا فائدہ اٹھا سکیں گے اور اپنی سہولت کے مطابق اپنی پسندیدہ سام سنگ مصنوعات کو کارڈ کے ذریعے یا کیش آن ڈلیوری کے ذریعے ادائیگی کر سکیں گے۔ مزید برآں سام سنگ کیئر کے تحت ای اسٹور کے ذریعہ خریدی گئی تمام ڈیوائسز کیلئے اسکرین کی تبدیلی پر70 فیصد رعایت کی پیشکش کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.