Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مردوں کو خواتین کے احترام کی تعلیم دینے کی ضرورت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(شوبز ڈیسک ) اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمیں مردوں کو صنفی ادب و احترم اور خواتین کو عزت دینے سے متعلق تعلیم دینے کی ضرورت ہے ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ریپ کے ملزموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کے فیصلے پر عدنان صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے انتہائی نڈر فیصلہ لیا ہے تاہم یہ مسئلے کا کوئی ٹھوس اور مستقل حل نہیں۔اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہاکہ ہمیں مردوں کو بتانے کی ضرورت ہے کہ معاشرے میں خواتین اور مردوں کا برابری کا کردار ہے ، معاشرے میں دونوں کو ایک ہی طرح کے مواقع میسر ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.