Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلاول بھٹو سے شادی ،مہوش کا جواب ’’ہاں ‘‘میں آگیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( شوبز ڈیسک)  اداکارہ مہوش حیات نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کرنے پر آمادگی ظاہرکی ہے ،انہوں نے رشتے کی بات چلانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کیا۔مہوش حیات نے ایک یوٹیوب پروگرام میں کہا کہ مجھے شادی کیلئے مردانہ وجاہت والے گورے چٹے لڑکے پسند ہیں ،ا س بات پر میزبان نے اداکارہ کی توجہ بلاول بھٹو کی طرف مبذول کروائی اور کہا کہ اگر مہوش حیات اجازت دیں تو رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ مجھے بلاول سے شادی پر کوئی اعتراض نہیں ،وہ اچھی شخصیت کے مالک ہیں ان سے رشتے کی بات چلائی جاسکتی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.